tag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post6735072345188430443..comments2022-09-26T10:22:22.286+05:00Comments on زاویہ: شیر مردوں سے ہوا بیشۂ تحقیق تہیعاطف بٹhttp://www.blogger.com/profile/03970615426908568316noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-50971602410699633132015-04-25T05:21:59.687+05:002015-04-25T05:21:59.687+05:00بہت اعلی
میں پی ایچ ڈی کرنے کے لئے دس بندوں کے تحق...بہت اعلی<br />میں پی ایچ ڈی کرنے کے لئے دس بندوں کے تحقیقی مواد کو فنکاری سے ایک بنا کر پیش کردوں اور ساتھ اپنے وڈے مامے قائد اعظم کی وڈی ساری فوٹو بھی لگادوں تو میرے والی تحقیقی اول بھی آئی گی اور مجھے ڈگری بھی ملے گیsheikhohttp://www.snaji.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-80680732281830202302015-04-25T00:58:17.742+05:002015-04-25T00:58:17.742+05:00جناب باوجود اس کے کہ آپکی بات سچ ہے لیکن کسی حد تک...جناب باوجود اس کے کہ آپکی بات سچ ہے لیکن کسی حد تک۔ مذہبی پہلو کو سائیڈ پہ رکھ کے بات کی جائے تو میرا خیال ہے ہماری ریسرچ میں پہلے سے بہتری آئی ہے۔ 1980 میں چھپنے والے ریسرچ پیپرز اور 2012 کے بعد چھپنے والے پیپرز اس کلیم کو ثابت کرتے ہیں۔ موجودہ تحقیقی کام کو باہر کے تدریسی مدارس سے موازنہ نہ کریں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-81990099671662656842014-02-13T18:53:42.712+05:002014-02-13T18:53:42.712+05:00بلکل درست فرمایا
پاکستانی یونیورسٹی میں پڑھ کر اور...بلکل درست فرمایا<br />پاکستانی یونیورسٹی میں پڑھ کر اور باہر کی یونیورسٹی میں تحقیق کر کے آپ سے صد فیصدمتفق ہوںAli Hasaanhttps://www.blogger.com/profile/06373305197220781807noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-6150162976603015122014-02-13T12:23:41.691+05:002014-02-13T12:23:41.691+05:00میںری ذاتی تھیوری کے مطابق پاکستان کے پیچھے رہ جان...میںری ذاتی تھیوری کے مطابق پاکستان کے پیچھے رہ جانے کی اگر ایک بڑٰ وجہ بیان کرنے کو کہا جائے تو وہہ صرف اخلاقی انحطاط ہےمحمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.com