tag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post8170495925036443034..comments2022-09-26T10:22:22.286+05:00Comments on زاویہ: ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجاتعاطف بٹhttp://www.blogger.com/profile/03970615426908568316noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-58816958924794637822014-01-07T12:19:33.465+05:002014-01-07T12:19:33.465+05:00بس جس بات پر ملک و قوم کی عزت تار تار ہوتی ہو اس ...بس جس بات پر ملک و قوم کی عزت تار تار ہوتی ہو اس پر میڈیا بہت فخر محسوس کرتا ہے کہ بریکنگ نیوز لگائی جائے اور صبح تا شام کتے کی طرح بھونکا جائے، جس بات پر لفظ اسلام اور پاکستان کا تقدس پامال ہوتا ہو، اس بات پر این جی اوز اور مردود نام نہاد چائلڈ لیبر ، وومن رائٹس، کتا رائٹس، بلی رائٹس والے ریلیا ں نکالتے ہیں اور چاوں چاوں کرتے ہیں۔ لیکن جہاں ایسا کوئی واقعہ ہوتا ہے وہاں ایک خبر اور پھر جسد خاکی کے خاک میں ملنے کے ساتھ ہی سب کچھ خاک زدہ ہو جاتا ہ ے۔ ۔ ۔ ۔ اور ہم لوگ سوائے اپنی نام نہاد درد مندی پر چند دن ماتم کرنے کے سوا کچھ نہیں کرتے۔۔۔ ۔ ۔

اور غریب کی زندگی سوائے ایک جبر مسلسل کے سوا کچھ نہیں ہوتی۔

امیر طبقہ ہر بات پر ٹینشن میں ہوتا ہے، کیوں کہ انہوں نے ٹینش بھی ایک فیشن کی طرح اپنایا ہوا ہے، اور اس کی بھینٹ بھی غریب ہی کو چڑھنا پڑتا ہے۔

کاش کوئی جنگل کا قانون ہی آ جائے، سنا ہے کہ جنگل میں بھی قانون ہوتا ہے۔میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-77251036782511550172014-01-06T21:07:18.539+05:002014-01-06T21:07:18.539+05:00مجھے حیرانی اس بات کی ہوتی ہے کہ چائلڈ لیبر کے خلا...مجھے حیرانی اس بات کی ہوتی ہے کہ چائلڈ لیبر کے خلاف اواز اٹھانے والے ان جیسے واقعات پر ایکشن کیوں نہیں لیتے؟
کیا انکی بھی (وہی) مجبوریاں ہوتی ہیں؟

دوسری بات یہ کہ عوام ہی اسکے خلاف اواز اٹھائیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عوام کو اس قدر مسائل میں پھنسایا گیا ہے ،کہ وہ ان جیسے واقعات کے خلاف بولنے سے پہلے کئی بار سوچھتے ہیں۔منصور مکرمhttp://www.mansoorurdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-27724040340586317802014-01-05T08:12:22.028+05:002014-01-05T08:12:22.028+05:00کوئی قانون اس وقت تک موثر طور پر لاگو نہیں ہو سکتا...کوئی قانون اس وقت تک موثر طور پر لاگو نہیں ہو سکتا جب تک کہ اسے معاشرے کی بھرپور سپورٹ میسر نہ ہو ۔ خرابی معاشرے میں ہے نہ کہ قانون میں ۔ محمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.com