tag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.comments2022-09-26T10:22:22.286+05:00زاویہعاطف بٹhttp://www.blogger.com/profile/03970615426908568316noreply@blogger.comBlogger135125tag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-50234774386927948872016-03-30T19:02:11.647+05:002016-03-30T19:02:11.647+05:00محترمی
اردو فیڈز کے اور بھی بلاگرز ہیں جن پر تبص...محترمی

اردو فیڈز کے اور بھی بلاگرز ہیں جن پر تبصرہ بھیجا جائے تو فوراً شائع ہوجاتا ہے. آپ نے یہ "نظر ثانی کے بعد آپ کا تبصرہ مرعئی ہوگا" کس لیئے لگا رکھا ہے.؟ اس کی کوئی توجیح..!

نازنین خانAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/09038953847010883956noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-72348606362932089692016-03-30T18:53:11.117+05:002016-03-30T18:53:11.117+05:00محترمی و مکرمی
سلامِ مسنون
دلخراش حادثہ میں کتن...محترمی و مکرمی

سلامِ مسنون

دلخراش حادثہ میں کتنے بے گناہ غریب و یتیم بھی شامل رہے ہوں اور صاحب حیثیت بھی. مصیبت تو سب کے لیئے مصیبت ہوتی ہے. ایک قابل تحسین و خوش کن پہلو بیگانوں کے لیئے خون کے عطیاط دینے والوں کا جوش و جزبہ ہے. ایک سب سے بڑی کمی جو آپ کی تحریر میں نہ ملی حکمرانوں کی بے حسی و نااہلی تھی کہ کوئی سرکاری عملہ وہاں موجود نہیں تھا قابل نفرت بات ہے جن کو ووٹ دے کر آپ لوگوں نے اپنے سر پر سوار کر رکھا ہے. ہر حادثہ کے بعد وزیر و وزیرِ اعلٰی حرکت میں آتے ہیں اور زبانی جمع خرچ کے الفاظ کی نمک پاشی کرکے چلے جاتے ہیں. عوام کی جان و مال پر ان کی بے حسی ان کا وطیرہ بن گیا ہے. جب ووٹ کا مرحلہ آتا ہے تو اپنے ہاتھوں میں بھیک منگے کی طرح کشکول لے کر آتے ہیں. پھر سب کے ہاتھوں میں مصائب و آلام سے بھرے کشکول دے جاتے ہیں.

معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ ان جیسے اور دیگر حادثات کا ایک نہ نظر آنے والا پہلو بھی ہے جس پر کسی کی نگاہ نہیں جاتی اور نہ انہی کالموں میں اس پر کوئی تبصرہ ہوتا ہے کہ ظالم حکمرانوں کا مسلط ہونا اور مصائب و آلام کی بہتاط دراصل اللہ کے غضب کی شکل میں عزاب بھی ہوسکتا ہے. تا آنکہ پوری قوم مساجد یا کھلے میدانوں میں اجتمائی توبہ کرکے اللہ کی طرف نہ پلٹ آئے.
یہ ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگوں کو یہ بات ہضم نہ ہو کیونکہ ہم ظاہری اسباب و علل پر زیادہ یقین رکھتے ہیں اور اپنے اعمالِ رذیلہ پر نگاہ کم رکھتے ہیں جو اجتمائی شکل اختیار کر جانے پر اللہ کے غضب کا موجب بنتے ہیں.

فقط

نازنین خانAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/09038953847010883956noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-89527756215226273572016-03-27T14:46:21.032+05:002016-03-27T14:46:21.032+05:00وعلیکم السلام
بےحد شکریہ کہ آپ مجھے اس قابل سمجھتی...وعلیکم السلام
بےحد شکریہ کہ آپ مجھے اس قابل سمجھتی ہیں۔ میں اپنی کچھ تحقیقی اور پیشہ ورانہ مصروفیات کی وجہ سے غائب رہا لیکن اب انشاءاللہ باقاعدگی سے بلاگ پر توجہ دینے کا ارادہ ہے۔عاطف بٹhttps://www.blogger.com/profile/03970615426908568316noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-57060082608757890882016-03-25T18:52:04.302+05:002016-03-25T18:52:04.302+05:00جنابِ محترم
عاطف بٹ صاحب
سلامِ مسنون
اللہ مرحو...جنابِ محترم

عاطف بٹ صاحب

سلامِ مسنون

اللہ مرحوم کو جنت اور پثماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین

کافی عرصہ بعد آپ نمودار ہوئے ہیں. آپ کی خوشگوار و پراثر تحاریر نہ ہونے سے اردو فیڈز کی رونق کچھ مدِّہم سی ہوگئی ہے.

مرحومیں کا ذکر خیر بھی آپ ہی کا حصہ ہے.

نازنین خانAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/09038953847010883956noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-16271732201896749822015-11-06T11:08:32.889+05:002015-11-06T11:08:32.889+05:00واہ واہ :) بہت خوب جنابواہ واہ :) بہت خوب جنابAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/11570560176375090891noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-80749051401089922612015-09-12T08:29:45.406+05:002015-09-12T08:29:45.406+05:00Malik ishaq Shaheed chain uor Shaheed zinda hota h...Malik ishaq Shaheed chain uor Shaheed zinda hota haAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-16975339567237512002015-08-01T11:53:01.400+05:002015-08-01T11:53:01.400+05:00درست لکھا اپ نے (h)درست لکھا اپ نے (h)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/13567389242531280460noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-64754963243580402492015-06-07T10:41:44.423+05:002015-06-07T10:41:44.423+05:00جناب عالی ۔ اپنے مطالعہ اور تجربہ کے مطابق عمومی ص...جناب عالی ۔ اپنے مطالعہ اور تجربہ کے مطابق عمومی صورتِ حال تو بیان کر چکا ہوں ۔ آپ کی تحریر کا مطالعہ کرنے کے بعد انتہائی اختصار اختیار کرنے کے باوجود تحریر بہت طویل ہو گئی ہے ۔ اسے مختصر کر کے اِن شاء اللہ کل اپنے بلاگ پر شائع کروں گا ۔ اُمید ہے کہ آپ محسوس نہیں فرمائیں گےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-66827273226245846162015-06-05T14:52:23.695+05:002015-06-05T14:52:23.695+05:00جناب عاطف بٹ صاحب
سلام مسنون
مین ابھی کل ہی سوچ ...جناب عاطف بٹ صاحب

سلام مسنون

مین ابھی کل ہی سوچ رہی تھی کہ آپ نے کوی مضمون لکھا نہیں کافی عرصےسے ایک Reminder بھیجوں کیاآپ کو.!

ظہر پڈھ کر بیٹھی تھی ک اردو فیڈز کا alert مسیج آیا. مزاہیہ Heading دیکھ کر بےساختہ ہنسی آگُی. پھر اپ کے نام پر نضر پڈی. ابھی مضمون نہیں دیکھی. اطمینان سے ایکسو ہوکر دیکھوں گی کیونکہ دلچسپ تہریر ہوگی.

اردولکھت اور ٹایپنگ محترمی افتقار اجمل صاحب کی رہنمائ میں رہ کر سیکھ رہی ہو ں . مصیبت یہ ہے کہ ایک ایکلفظ کوبار بارڈھونڈنا پڈتاہے کہاں پرہے. DatsY It's an headache for me.

Really tired.!
اللہ حافظ
بشرٰی خانAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-74033608013593074642015-06-05T10:38:55.917+05:002015-06-05T10:38:55.917+05:00محترم ۔ ابھی میں نے طائرانہ نظر ڈالی ہے ۔ دو موٹی...محترم ۔ ابھی میں نے طائرانہ نظر ڈالی ہے ۔ دو موٹی سی باتوں بارے اپنا تجربہ بیان کرنا چاہتا ہوں ۔ گستاخی ہونے کی صورت میں پیشگی معافی کی طلب کے بعد عرض ہے کہ ہمارے ہاں 90 فیصد لوگ مُنصف ہو یا مُدعی ۔ وکیل ہو یا مؤکل ۔ اَن پڑھ ہو یا پڑھا لکھا ۔ حاکم ہو یا ماتحت ۔ بغیر داڑھی ہو یا داڑھی والا ”جس کی لاٹھی اُس کی بھینس“ پر عمل کرتے ہیں ۔ باقی 10 فیصد جو صراط المستقیم پر چلنے کی کوشش کرتے ہیں اُن کی تواضع نامعقول خطابات سے ہی نہیں بلکہ تشدد سے بھی کی جاتی ہے ۔ ہمارے مُلک میں نظام انصاف اُس وقت تک درست نہیں ہو سکتا جب تک وکلاء کی اکثریت درست نہیں ہوتی اور عوام کی اکثریت قانون پر عمل کرنا شروع نہیں کرتی
حالت یہ ہے کہ سچ پر چلنے والا جج ہو یا وکیل ۔ افسر ہو یا ماتحت اُس کیلئے دو وقت کی باعزت روٹی کمانا دوبھر کر دیا جاتا ہے ۔ یہی حال سرکاری محکموں کا ہے جس میں سوِل سرونٹ اور فوجی دونوں شامل ہیں ۔ غیر سرکاری محکموں میں سب سے زیادہ قصور وار ذرائع ابلاغ اور وہ عوام ہیں جو اپنا حق لینے کی کوشش نہیں کرتے یا اپنا حق چند سکوں یا وقتی ضرورت کے تحت بیچ دیتے ہیں ۔ وجہ صرف اللہ پر بھروسہ نہ ہونا یا اللہ کی بجائے فانی انسان کو اَن داتا سمجھ لینا ہے ۔ اور ہاں اگر کسی محلے میں کوئی صراط المستقیم پر چلنے والا رہتا ہو تو محلے دار اُس کا جینا دوبھر کر دیتے ہیں ۔ کوئی امام مسجد ہو تو نمازی اور محلے دار مل کے اُسے ہٹانے پر تُل جاتے ہیں
باقی اِن شاء اللہ مطالعہ کے بعد افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-57579727917296583162015-06-05T09:52:28.856+05:002015-06-05T09:52:28.856+05:00// فوجی حفاظتی عملے کے ساتھ شہری علاقوں میں آنے وا...// فوجی حفاظتی عملے کے ساتھ شہری علاقوں میں آنے والے کسی کرنل، بریگیڈئیر یا جنرل کو بھی پولیس کی جانب سے روک کر پوچھا جانا چاہیے کیونکہ شناخت تو کسی کے بھی ماتھے پر نہیں لکھی ہوتی //

عاطف بٹ : میرا خیال ہے کہ ایسا ہی ہونا چاھئیے ، لیکن :

کینٹونمنٹ ایریاز اور سول ایریاز میں ایک بہت بڑا فرق ، انگریزی قوانین نے ڈال دیا ہے ۔

' پبلک علاقے " اور " سرکاری املاک " کا نام دے کر ۔ جیسے ایرپورٹ ایک پبلک علاقہ ہے ۔ لیکن رن وے ، جہاز کھڑے پونے کی جگہ سرکاری علاقہ و املاک ہے ۔ اِس سرکاری املاک میں کسی کرنل، بریگیڈئیر یا جنرل کو بھی پولیس کی جانب سے روک کر پوچھا جانا ہے کہ آپ یہاں کیوں اور کس کی اجازت سے جانا چاہتے ہیں؟ ۔ پولیسنگ کا یہ کام ، ائرپورٹ سیکیورٹی فورس کرتی ہے ۔
یاد رہے کہ سرکاری املاک ، میں ایک جج کا چمبر اور عدالت بھی آتا ہے جس کے اندر ، کسی یونیفارم شخص کو بغیر شناخت کروائے اندر جانے کی اجازت نہیں ۔
یہ وہ باتیں ہیں جو ایک محقق کو ملحوظ نظر کھنا چاھئیں ،

اور ھاں انگریزوں کا بنایا ہوا ایک قانون آفیشل سیکریٹ ایک 1923 ضرور پڑھنا چاھئیے ۔
آپ کا شکریہ اُفق کے پارhttps://www.blogger.com/profile/16881200113748080792noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-59186897400612407642015-05-26T23:10:29.035+05:002015-05-26T23:10:29.035+05:00Mohtrami Iftiqar Ajmal sahab
Salam e masnoon
Aa...Mohtrami Iftiqar Ajmal sahab

Salam e masnoon

Aap buzurg hyn. Apka ehtram karti hun. Per bath ilmi naoiyat ki hy.

Aap ki bath ke us hisse se muje eqtelaf hai jo Aap "prostitute" ko beech men le Aaye.

"" Narrated Abu Hurairah (raz) that Allah's Apostle (saw) said, "A prostitute was forgiven by Allah, because, passing by a panting dog near a well and seeing that the dog was about to die of thirst, she took off her shoe, and tying it with her head-cover she drew out some water for it. So, Allah forgave her because of that."

Upar ki Hadees se mujhe ye estedlal nahi Lena hai ke prostitute ki kamai jaez hai.

Wyse Kisi bhi Context men Aap Hadees ko le sakte hain. Bahot kuch gunjaish hai Usme Sochne aur Tadabbur ke liye.

Tijarat agar bajaye khud Halal Noiyath ki ho aur jaez Tariqon se ki jaye to Usme Kisi Sahafi ya xyz ki shirkat mahez is wajeh se Na jaez nahi ho sakti ke Dusre Share Holders ya Main Holder ki Qufiya sargarmiyon ke zarye Najaez kamai bhi ho rahi ho.

Agar aap ki mehnat Apki activities Halal hain to jo Profit Munafa Aap ko milega wo aap ki Halal mehnat ka milega aur woh share Aap ke liye Halal hoga. Chahe us Profit me haram bhi shamil ho.

Knowledge men ajane ke bad Dobara Ayse partners ke sath shamil hona munasib na hoga.

Prostitute ki baat usi waqt sahi Mani jati jab Sahafi hazrat bhi usi Najaez kam men baraber ke shareek hote. Tab hi wo Share unke liye Haram hota.

Bushra khanAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-7907254979781866292015-05-26T18:26:17.285+05:002015-05-26T18:26:17.285+05:00سر، آپ کا سوال بالکل جائز اور درست ہے۔ 'بول...سر، آپ کا سوال بالکل جائز اور درست ہے۔ 'بول' کسی خاص طاقت کے ایما پر آیا ہے اور تنخواہ اور مراعات دینا اس طاقت کے ایجنڈے کا حصہ ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں کوئی ایک بھی ایسا بڑا خبری ادارہ نہیں ہے جو اپنے وسائل سے چل رہا ہو، سبھی کہیں نہ کہیں سے کچھ نہ کچھ لے ہی رہے ہیں۔ 'بول' اور باقیوں میں فرق یہ ہے کہ باقی صرف اپنی جیبیں بھررہے ہیں اور 'بول' کارکنوں کی جیب میں بھی کچھ نہ کچھ ڈال رہا ہے۔عاطف بٹhttps://www.blogger.com/profile/03970615426908568316noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-5539849302876379632015-05-26T10:48:35.980+05:002015-05-26T10:48:35.980+05:00محترم ۔ آپ نے تو کچھ بھی تلخ نہیں لکھا ۔ تلخ حقیقت...محترم ۔ آپ نے تو کچھ بھی تلخ نہیں لکھا ۔ تلخ حقیقت یہ ہے کہ صحافت اختیار ہی وہ کرتے ہیں کہ جو دنیا میں کوئی حلال کام نہیں کر سکتے ۔ ایک وقت تھا جب صحافت میں زیادہ تر دیانتداری ہوتی تھی لیکن وہ بہت پرانی بات ہے یعنی میرے بچپن کی اور آپ کی پیدائش سے بہت پہلے کی
دیگر میں اسد اسلم صاحب کی تائید کرتا ہوں ۔ اگر طوائف جسم بیچ کر یا قمار باز جُوئے سے پیسہ اکٹھا کرے اور اس سے حج کرے تو وہ کسی صورت پاک نہ ہوں گے کیونکہ خیرات اور ثواب حلال کمائی کے ساتھ وابستہ ہیں
ایگزیکٹ ہی اکیلا نہیں ہے ۔ ایسے کئی ادارے دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں ۔ ایگزیکٹ سے قبل ایک بڑے نام کا ادارہ جو اب عزت دار بنا بیٹھا ہے یہی کام کرتا تھا
اور ہاں یہ کام کوئی نہیں کر سکتا ۔ اسے چلانے کیلئے اپنے مُلک کے متعلقہ سرکاری محکموں اور دوسرے ملکوں کے بارسوخ لوگوں کو ساتھ ملانا پڑتا ہے
آخر میں آپ سے میرا ایک سوال ہے ۔ اس کا سبب کیا ہے کہ سالہا سال سے چلنے والے صحافتی ادارے تو بہے کم مشاہرہ دیں اور وہ بھی ترسا ترسا کر لیکن ایک نیا صحافتی ادارہ چھوٹتے ہی بڑے مشاہرے دینے شروع کر دے ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-56494537872106078282015-05-25T22:19:14.602+05:002015-05-25T22:19:14.602+05:00Haan.!
Agar aap ko pahle se (mubayyana) Jal Sazio...Haan.!

Agar aap ko pahle se (mubayyana) Jal Sazion ka ilm hua hota aur phir bhi Aap hisse dar bante tab Bacho ke sath khud bhi haram khate hote aur Gunah Gar Alag Se Hote. Tab hi pata chalta ke Aap men kitni Musalmaniyat Hai..!

Bushra khanAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-84998900072879553352015-05-25T21:16:26.375+05:002015-05-25T21:16:26.375+05:00Maf kijye Ga !
Ba hysiyate ek Musalman ke aap ko ...Maf kijye Ga !

Ba hysiyate ek Musalman ke aap ko pahle se pata nahi tha isiliye aap hisse dar ban gaye. Aur agar koi galat kam kar raha ho to wo Pysa Uske liye naiayz o haram hua. Dusron ke liye kyu hua.?

Isiliye us hisse se Bachon ka Pet bharna bilkul jaez hai. Isme koi Do Ra'e nahi.

Bushra khanAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-68352802311361325802015-05-25T00:07:50.052+05:002015-05-25T00:07:50.052+05:00مسئلہ یہ ہے کہ شعیب شیخ کو اگر بول کی وجہ سے ایگزی...مسئلہ یہ ہے کہ شعیب شیخ کو اگر بول کی وجہ سے ایگزیکٹ کے کیس میں پھنسایا جارہا ہے تو بالکل اسی وجہ سے نکالا بھی جا رہا ہے جیسا کہ ہونا نہیں چاہیے۔ میرے خیال سے ایگزیکٹ کا فیصلہ آنے تک ہمارا کسی رائے پر ڈٹ جانا صرف اس وقت مناسب ہوگا کہ جب ہمارے پاس کسی ایک پارٹی کے حق میں دلائل ہوں۔

مانا کہ بول سب سے بہترین ادارہ ہے لیکن بحیثیت مسلمان کیا ہمیں یہ گوارہ ہوگا کہ ایگزیکٹ کی (مبینہ) جعل سازیوں سے حاصل ہونے والی رقم کی اصلیت جاننے کے بعد ہم اس میں سے اپنا حصہ لے کر ہم اپنے بچوں کا پیٹ بھریں؟ ظاہر ہے اس سوال کا جواب کیس کا فیصلہ آجانے پر ہی دیا جاسکتا ہے۔Asad Aslamhttps://www.blogger.com/profile/13577983781623517408noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-31421668529699224742015-05-24T21:52:19.327+05:002015-05-24T21:52:19.327+05:00Bahot Sahi Danda kiya..
Wah Butt sahab
Mukarrar...Bahot Sahi Danda kiya..

Wah Butt sahab

Mukarrar Irshad.!

Aap ne jinke liye ye mazmun likha hai unke liye Aap ka lab o lahja Qat'an Talq nahi tha balke kuch kami mahsus hui.

Choron Uchakkon se Sharafat ki Zaban men bath unke palle nahi padti.

B
AAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-53319594858520270762015-05-10T09:28:25.420+05:002015-05-10T09:28:25.420+05:00مجھے تو ابھی تک ماؤزے تنگ اور چو این لائی کی باتیں...مجھے تو ابھی تک ماؤزے تنگ اور چو این لائی کی باتیں نہیں بولیں ۔ جب پاکستان سے پہلا صحافتی طائفہ چین گیا (1962ء یا 1963ء) تو ایک صحافی نے چو این لائی سے پوچھا ”یہ لباس جو ہر چینی پہن رہا ہے چین کا قدیمی لباس نہیں ہے ۔ آپ نے کیسے اختیار کیا ؟“ چو این لائی نے جواب دیا ” امیرالمومنین عمر ابن الخطاب سے کہ اُنہوں نے یہی لباس اپنی سپاہ کو پہنایا تھا“۔
آج ہمارے جوانوں سے پوچھیئے کہ کونسا لباس پسند کرتے ہیں ؟ اس کا جواب آپ جانتے ہی ہوں گے ۔
1975ء میں ہمارا ایک دفاعی معاہدہ چین کے ساتھ ہوا تھا ۔ اس کی تفصیلات کے سلسلہ میں چینی ماہرین کے ساتھ گفت و شنید کی ذمہ داری مجھے دی گئی تھی ۔ اُن دنوں بھی سب چینی عورتیں اور مرد ایک ہی رنگ اور ایک ہی ڈیزائن کا لباس پہنتے تھے اور بال بھی ایک ہی طرح کے ترشوائے ہوئے ہوتےتھے ۔ کئی دن بعد مجھے معلوم ہوا کہ جو 19ماہرین میر ساتھ گفت و شنید کر رہے ہیں ان میں تین عورتیں ہیں ۔ آپ کی تحریر سے مجھے تحریک ہوئی ہے کہ میں چینیوں کے بارے میں ذاتی تجربات لکھوںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-61294254892379899222015-05-09T16:50:57.093+05:002015-05-09T16:50:57.093+05:00میں تو صرف یہ جانتا ہوں کہ مجرم کو اُس کے جرم کی س...میں تو صرف یہ جانتا ہوں کہ مجرم کو اُس کے جرم کی سزا نہ دینا پوری قوم کے خلاف جرم کا ارتکاب ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-65802894546554911692015-05-08T11:43:17.599+05:002015-05-08T11:43:17.599+05:00Jee
Salam alekum
Aap ne bhi Qoob likha hai, Na I...Jee

Salam alekum

Aap ne bhi Qoob likha hai, Na Idhar na Udhar.!

Moo kholne ki Der hai, Alfaz ki Bhar maar hai. Mamle ki Nazakat chahti hai.,

Watch and See !

Bushra khan
AllahabadAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-68625945659498371742015-05-08T11:42:55.788+05:002015-05-08T11:42:55.788+05:00Goli maar doGoli maar doAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-50971602410699633132015-04-25T05:21:59.687+05:002015-04-25T05:21:59.687+05:00بہت اعلی
میں پی ایچ ڈی کرنے کے لئے دس بندوں کے تحق...بہت اعلی
میں پی ایچ ڈی کرنے کے لئے دس بندوں کے تحقیقی مواد کو فنکاری سے ایک بنا کر پیش کردوں اور ساتھ اپنے وڈے مامے قائد اعظم کی وڈی ساری فوٹو بھی لگادوں تو میرے والی تحقیقی اول بھی آئی گی اور مجھے ڈگری بھی ملے گیsheikhohttp://www.snaji.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-80680732281830202302015-04-25T00:58:17.742+05:002015-04-25T00:58:17.742+05:00جناب باوجود اس کے کہ آپکی بات سچ ہے لیکن کسی حد تک...جناب باوجود اس کے کہ آپکی بات سچ ہے لیکن کسی حد تک۔ مذہبی پہلو کو سائیڈ پہ رکھ کے بات کی جائے تو میرا خیال ہے ہماری ریسرچ میں پہلے سے بہتری آئی ہے۔ 1980 میں چھپنے والے ریسرچ پیپرز اور 2012 کے بعد چھپنے والے پیپرز اس کلیم کو ثابت کرتے ہیں۔ موجودہ تحقیقی کام کو باہر کے تدریسی مدارس سے موازنہ نہ کریں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4428418631856031123.post-6037259546963977322015-03-29T11:37:51.106+05:002015-03-29T11:37:51.106+05:00بقیہ معلومات کی انتظار ہے ۔ فی الحال ایک اختلاف کی...بقیہ معلومات کی انتظار ہے ۔ فی الحال ایک اختلاف کی جسارت کر رہا ہوں ۔ سارے حوثی زیدی شیعہ نہیں ہیں ۔ البتہ حوثی قبالئل میں اکثریت شیعہ کی ہے ۔ مجھے تو یہ لوگ بھی امریکی کی سی آئی اے یا اسرائیل کی موساد کا کارنامہ لگتے ہیں افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com